• Home
  • FAQ
  • Servers
  • Docs
  • Blog
  • Login
  • Englishاللغة العربيةবাংলাbosanski jezikDeutschΕλληνικάEspañoleestiفارسیFrançaishrvatski jezikmagyarBahasa IndonesiaItaliano日本語ქართულიlietuvių kalbaNederlandsNorskjęzyk polskiPortuguêsRomânăРусскийсрпски језикไทยTürkçeУкраїнськаاردوTiếng Việt简体中文繁體中文

اوپن ملٹی پلیئر

جی ٹی اے ایس اے کے لئے ایک آنے والا ملٹی پلیئر موڈ جو موجودہ ملٹی پلیئر موڈ سان اینڈریاس ملٹی پلیئر کے ساتھ مکمل طور پر ہم آہنگ ہوگا۔


اس کے مطلب ہے کہ موجودہ ایس اے ایم پی کلائنٹ اور تمام موجودہ ایس اے ایم پی اسکرپٹس اوپن ایم پی کے ساتھ کام کریں گی، اور اس کے ساتھ ساتھ، سرور سافٹ ویر میں بہت سارے مسائل بھی ہیکس اور جگار بغیر حل کیے جائے گے۔

اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ عوامی ریلیز کا منصوبہ کب تیار کیا گیا ہے یا آپ اس منصوبے میں حصہ ڈالنے میں کس طرح مدد کرسکتے ہیں تو برائے کرم اس فورم پر تشریف لے جائے مزید معلومات کے لیے۔

عمومی سوالات

Community

  • Discord
  • Instagram
  • Twitter
  • Twitch
  • YouTube
  • Facebook
  • VK

More

  • SA-MP
  • Blog
  • GitHub